لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا لاہور قلندرز فینز کو آزادی مبارک کا پیغام ، تبدیلی لانے کیلئے اپنا آپ تبدیل کرنے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر لاہور قلندرزعاقب جاوید نے کہا کہ معاشرے میں تبدیلی لانے کیلئے پہلے اپنے آپ میں تبدیلی لائیں ۔ دوسری طرف چیف ایگزیکٹیو لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں یومِ آزاری مبارک ہو اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں ،محبتوں کو فروغ دیں۔














