اہم خبریں

قومی ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کا 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہورہا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائےگئے کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود کرکٹرز شریک ہوں گے جس میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، وسیم جونئیر، سلمان آغا اور سعود شکیل شامل ہیں جبکہ 8 نوجوان کرکٹرز کو بھی پریکٹس کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں