اہم خبریں

شاہین شاہ آفریدی کو انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کا سیزن 2 کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی کو لیگ کا سیزن 2 کھیلنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے، شاہین آفریدی کو ایک ہفتے کیلئے لیگ کھیلنے کی اجازت ملی ،آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا دوسرا ایڈیشن جنوری 2024میں متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس میں شاہین آفریدی سمیت پاکستان کے کئی ستارے ایکشن میں نظیر آئینگے۔

متعلقہ خبریں