اہم خبریں

پیرس اولمپکس کی تیاریاں جاری ،اولمپک مشعل کی رونمائی کردی گئی

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں پیرس اولمپکس کی تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ،پیرس میں رنگا رنگ تقریب میں اولمپک مشعل کی رونمائی کی گئی ،تقریب میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر، فرانسیسی اتھلیٹس اوردنیاکے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولٹ کی مشعل رونمائی تقریب میں شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں