اوسلو ( اے بی این نیوز )ناروے کی کوہ پیمانےنیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،کرسٹن ہریلانے 8ہزارمیٹرسےبلند14چوٹیاں 92دنوں میں سرکرلیں ،کرسٹن ہریلا8ہزار میٹرسےبلند تمام چوٹیوں کوسرکرنےوالی تیزترین کوہ پیما بن گئیں، اس سےپہلےیہ ریکارڈ نیپالی کوہ پیما کے پاس تھا۔














