اہم خبریں

کولمبو ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست،پاکستان نے سیریز 0-2سے جیت لی

کولمبو ( اے بی این نیوز   )پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا ، نعمان علی نے دوسری اننگز میں ساتکھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عبداللہ شفیق نے دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری سکور کی ،پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز دو زیرو سے جیت لی،،دوسری اننگز میں سری لنکا کی پوری ٹیم میں 188 رنز پر آؤٹ ہو گئی فاسٹ بارڈر نسیم شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں ،پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسریز دو صفر سے جیت لی

متعلقہ خبریں