اہم خبریں

شاہین آفریدی کا اعزاز، ٹیسٹ وکٹو ں کی سنچری مکمل کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا اعزاز،100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف
کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ میں سری لنکن اوپنر نیشان مدھشکا آؤٹ کر کے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی ۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی سے پہلے یہ اعزاز وسیم اکرم اور وقار یونس 23 سال کی عمر میں حاصل کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں