ومبلڈن (نیوز ڈیسک)ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ، تیونس کی اونس جی بیور نے فائنل میں جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق
ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں اونس جی بیور نے سبالینکا کو تین سیٹ میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اونس جی بیور نے چھ سات، چھ چار اور چھ تین سے فتح حاصل ۔













