سڈنی(نیوز ڈیسک) ویمن بگ بیش لیگ ،شیڈول کا اعلان کردیا گیا،مقابلے 19 اکتوبر سے شروع ہونگے،45 دنوں میں 59میچزہونگے۔
تفصیلات کے مطابق اپنی طرز کے پہلے خوتین مقابلوں کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا،بی بی ایل کا باقاعدہ اعلان 19 اکتوبر سے سڈنی میں شروع ہوگی جبکہ فائنل دو دسمبر کو کھیلا جائیگا۔













