اہم خبریں

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے۔ کامینٹری کی طرف واپس آنے کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔رمیز راجہ نے اپنے بیان میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کیلئے کامینٹری بوکس میں نظر آؤں گا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ نے کامینٹری چھوڑ دی تھی

متعلقہ خبریں