اہم خبریں

ومبلڈن ،ٹینس مقابلے،نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز،وینس ولیمز کو مشکلات کا سامنا

ومبلڈن ،ٹینس مقابلے،نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز،وینس ولیمز کو مشکلات کا سامنا

ومبلڈن (نیوز ڈیسک) ومبلڈن ٹینس کے بڑے مقابلے،نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز،وینس ولیمز کو مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے پہلے میچ میں ہی ارجنٹینا کے پیڈروکیچن کو شکست سے دوچار کردیا ان کا سکور 3-6 ، 3-6 اور 6-7 رہا۔ دوسری طرف وومن مقابلوں میں پانچ بار کی ومبلڈن چیمپئن وینس ولیمز کھیل میں پریشانی کا سامنا، پہلے ہی راؤنڈ میں کھیل سے باہر ہوگئیں۔ واضح رہے کہ وہ کھیل کے دوران پھسل کر گئی جس کی وجہ سے ان کا گھٹنا بھی زخمی ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں