اہم خبریں

سریش رائنا نے نیدرلینڈ میں ہوٹل کھول لیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے ایمسٹرڈیم میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔تفصیلات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے لکھا کہ ایمسٹرڈیم میں رائنا انڈین ریسٹورنٹ کو متعارف کراتے ہوئے پُرجوش ہوں،یہاں ہندوستانی کھانوں کا مستند ذائقہ فراہم کیا جائے گا،کھانے پکانے کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی کھانوں کو یورپ تک پہنچانے کی کوشش کروں گا، یاد رہےکہ سریش رائنا خود کھانا پکانے کے شوقین ہیں اس حوالےسےکو کئی دفعہ تصاویرشیئر کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں