اہم خبریں

بھارت کا ایشین گیمز کیلئے مرد وخواتین کرکٹ ٹیمیں بھیجنے کا فیصلہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کا ایشین گیمز کیلئے مرد وخواتین کرکٹ ٹیمیں بھیجنے کا فیصلہ، مرد و خواتین ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لیں گی ،ایشین گیمز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے ہونگے ،مردوں کی ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی ۔ ایشین گیمز اور کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخیں ایک دوسرے سے متصادم ہیں، اس لیے بھارت کرکٹ بورڈ ایشین گیمز میں کواسٹار کرکٹرز شامل نہیں ہوں گے۔ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین میں ہونگی ۔

متعلقہ خبریں