اہم خبریں

پانچ ملکی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کی فاتح ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان والی بال فیڈریشن کا قومی والی بال ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، پانچ ملکی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کی فاتح ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا،فاتح ٹیم نے فائنل میں ایران کی والی بال ٹیم کو شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا جو کہ ایشیا کی نمبر ایک اور عالمی سطح پر آٹھویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان والی بال فیڈریشن کےچیئرمین چوہدری محمد یعقوب کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب میں اینگرو گروپ کے سینئنر نائب صدر سید ظہور مہدی ، آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نے کہا کہ ملک میں والی بال کھیل کی…

متعلقہ خبریں