اہم خبریں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانچسٹر سٹی نے ٹرافی اپنے نام کر لی

استنبول(نیوز ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانچسٹر سٹی نے انٹر میلان کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے واحد گول روڈری نے 68 ویں منٹ کیاجس نے ٹیم کو ٹرافی جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ مانچسٹر سٹی پہلی مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیتا ہے جبکہ مانچسٹر سٹی نے اس سیزن میں تین ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ ، مانچسٹر سٹی اس سے قبل انگلش پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ اپنے نام کر چکی ہے ۔

متعلقہ خبریں