ابوظہبی(نیوز ڈیسک) فرنچ اوپن،بڑا اپ سیٹ ،نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست دی تھی۔فرنچ اوپن کے فائنل میں جوکووچ ،ناروے کے کیسپر رود سے کل ٹائٹل کی جنگ لڑیں گے ۔ واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو 3-6 ، 7-5 ، 1-6 اور 1-6 سے ہرایا۔













