اہم خبریں

لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر امریکی کلب انٹرمیامی جوائن کریں گے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اسٹار فٹ بالر اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر انٹرمیامی جوائن کریں گے ۔ تفصیلات کے مطا بق لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دوبار ہ معاہدہ نہیں کریں گے پہلے یہ خبریں تھیں کہ میسی سعودی کلب الہلال میں شامل ہونگے لیکن اب لیونل میسی نے سعودی کلب کی آفر ٹھکرا کر امریکی فٹ بال کلب انٹر میامی میں شامل ہونگے ۔ لیونل میسی اپنے کیرئیر میں پہلی دفع یورپ سے باہر کسی کلب کےلی کھیلیں گے ۔

متعلقہ خبریں