اہم خبریں

ملک کو کیسے لے کر چلنا ہے،شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی (اے بی این نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ میں اکیلا ہی اس ملک کو لے کر چلوں گا تو یہ اس کی بھول ہے، اس ملک کو ہم سب نے مل کر بنایا ہے اور اس کو ہم سب ہی آگے لے کر چلیں گے ،میں حلفاًکہتا ہوں پاکستان کیلئے جتنی قربانیاں فوج نے دی ہیں اور کسی نے نہیں دیں۔ کراچی میں یوم تکریم شہداء تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آزادی کیا ہوتی ہے کشمیر سے پوچھیں، فلسطین سے پوچھیں”۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اس ملک کےلئے ہمارے بڑوں سے بہت قربانیاں دیں۔

متعلقہ خبریں