اہم خبریں

پاکستانی نژاد برطانوی فارمولا ون ریسر انعام احمد ایشیا کے کامیاب ترین فارمولا موٹرسپورٹ ڈرائیور بن گئے

لندن ( اے بی این نیوز    )پاکستانی نژاد برطانوی فارمولا ون ریسر انعام احمد ایشیا کے کامیاب ترین فارمولا موٹرسپورٹ ڈرائیور بن گئے، لیجنڈری فارمولا ون ریسر لیوس ہملٹن، اور میکس ورسٹاپن کا ریکارڈ بھی توڑا،، ایک سال میں مسلسل تیرہ مقابلے جیت کر عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا،،انعام نے صرف چودہ برس کی عمر میں ایک برس میں پانچ چیمپئن شپس اپنے نام کیں

متعلقہ خبریں