اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے اورچیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،دونوں رہنماچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے،،،گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی بھی آئی سی سی چیئرمین کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔













