سڈنی( نیوز ڈیسک) ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق اسکواڈ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے، نئے سکواڈ کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ،پیٹ کمنز، اسکاٹ بولینڈ ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس ، ایلکس کیری، نیتھن لائن، ٹوڈ مرفی، اسٹیو اسمتھ، کیمرون گرین، مارکس ہیرس مارنوس لابوشین، مچل اسٹارک ،ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔بھی اسکواڈ میں شامل ہیں ،ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 جون ہوگا۔













