ارجنٹینا( اے بی این نیوز ) سٹار فٹبالر لیونل میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، چارسوچھیانوے گول داغ کر یورپین لیگز میں سب سے زیادہ گولز کا ریکارڈ چھین لیا، میسی نے یہ کارنامہ سٹراس برگ کےخلاف میچ کےانسٹھویں منٹ میں میچ وننگ گول کرکےسرانجام دیا۔