اسلام آباد ( اے بی این نیوز )34 نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی برتری برقرار،آرمی کے ایتھلیٹس نے سونے کے 14، چاندی کے 15 اور کانسی کا ایک میڈل جیتا جبکہ نیوی کا دستہ 7 گولڈ، 9 سلور اور 8 برانز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے،واپڈا نے اب تک 7 گولڈ، 3 سلور اور 3 برانز میڈلز حاصل کئے ہیں، ائیرفورس کی ٹیم ایک گولڈ، اور 4 برانز میڈل لے چکی ہے۔













