اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیٸرمین قاٸمہ کمیٹی نے کہا کہ نارملاٸزیشن کمیٹی بدمعاشی چھوڑیں اور الیکشن کرانے کی تاریخ بتاے، چار سال گزر چکے لیکن نارملاٸزیشن کمیٹی فٹبال کے الیکشن نہ کرواسکی، مجھے نارملاٸزیشن کمیٹی کی ذمہ داری فیفا نے دی ہے، میں وعدہ کرتا ہو کہ الیکشن کروا کے گھر چلا جاوں گا ، فٹبال الیکشن آٸندہ سال جون تک کروانے کا وعدہ کرتا ہوں ، ہارون ملکنے قاٸمہ کمیٹی کو یقین دھانی کرادی،قومی اسمبلی کی قاٸمہ کمیٹی نے فیفا کو خط لکھنے کی سفارش کر دیفیفا کو خط لکھ کر پاکستان فٹبال فیڈریشن سے متعلق تمام حقاٸق سے آگاہ کیا جاے۔













