اہم خبریں

ون ڈے ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ ٹیم کا ڈوپلیسی کوموقع دینے کا فیصلہ

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک) وائٹ بال ٹیم کے کوچ روب والٹر کا کہنا ہے کہجنوبی افریقہ ون ڈے ورلڈ کپ میں فاف ڈوپلیسی کو موقع دیا جائےگا،سابق کپتان محدود اوورز کی کرکٹ کیلئے موزوں ہیں، انھوں نے ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا،والٹر کا کہنا ہے کہ ڈوپلیسی سے میری بات ہوئی ، وہ ٹی 20 لیگز سے پیسہ بنا نے میں مگن ہیں،، 50 اوورز کی کرکٹ میں کام کا دباؤ مختلف نوعیت کا ہے، اس کے جسمانی خدو خالبھی ٹی 20 سے مختلف یہ سب ذہن میں رکھ کر ہی کوئی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں