اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک ماہ میں فخر زمان کے 363 رنز،آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں 363 رنز بنا ئے تھے جس کی وجہ سے وہ مین آف دی سیریز بھی بنے تھے ۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے فخر زمان کے علاوہ سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا بھی شامل تھے ۔
Jis tareeqay se Chapman bhai ne hame T20I me koota tha, mujhe to laga usko hi mile ga. But grateful to all the voters and fans for rooting out for me. 🙌 #Honoured pic.twitter.com/CdZNg9tqnG
— Fakhar Zaman (@FakharZamanLive) May 9, 2023













