اہم خبریں

کرکٹ کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ شائقین بھی حیران رہ گئے

دوحہ(نیوزڈیسک)کرکٹ کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ شائقین بھی حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق کویت میں فرنچائز لیگ کے ایک ٹی ٹوئنٹی میچ ایک بولر کو ایک اوور میں 46 رنز پڑے ، بلے بازوں نے جم دلائی کرڈالی ، پہلی ہی گیند نو بال ہوئی جس پر چھکا پڑا، اس کے علاوہ 4 بائز کے رنز بھی ملے ،بلے بازے نے اگلی 5 گیندوں پر 5 چھکے مارے ، بولرکو نوبال پر دوبارہ چھکا پڑا ، اس طرح بولر کو ایک اوور میں 46 رنز پڑے ۔

متعلقہ خبریں