اہم خبریں

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین سریز کے دوسرا ون ڈے میچ شروع، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی ۔ فاوسٹ بائولر احسان اللہ نے کہا کہ انہیں باہر بیٹھ کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، دوسرا ون ڈے میچ کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد راولپنڈی سٹیڈیم میں پہنچ گئی ۔

متعلقہ خبریں