راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کا نیوزی لینڈ سے آخری فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ،شاہینوں کو 1-2 سے برتری حاصل ہے ۔ پانچوں ٹی 20 میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے 2 میچز جیتے جبکہ ایک بارش کی نظر ہوا ، تیسرا میچ نیوزی لینڈ نے جیتا تھا ،پانچواں ٹی 20 میچ رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔
