اہم خبریں

پاک نیوزی لینڈ سیریز ،5 ویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی ترکیہ شام زلزلہ زدگان کو دی جائیگی، پی سی بی کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے 5ویں ٹی 20کی آمدن ترکیہ ،شام زلزلہ متاثرین کو دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی ترکیہ شام زلزلہ زدگان کو دی جائے گی،اسٹیڈیم نہ آنے والے شائقین پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں