اہم خبریں

پاک نیوز ی لینڈ سیریز،تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔ واضح رہے کہ پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دیدی تھی نیوزی لینڈ 193 رنز کا ہدف کے تعاقب میں صرف 154 رنز ہی بناسکی۔

متعلقہ خبریں