لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز ، کیوی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ بور ڈ کی طرف سے شاندار استقبال ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات، فول پروف سکیورٹی کے حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا، واضح رہے کہ کیوی ٹیم 13 اپریل کوپریکٹس میچ کھیلے گی،ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی پرسوں ہو گی ، کیو ی ٹیم 5 ٹی 20 میچز کے ساتھ 5 ون ڈے بھی کھیلے گی۔
An early morning check in with Daryl Mitchell on arrival in Lahore #PAKvNZ pic.twitter.com/gOlmpqLjxE
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) April 10, 2023














