اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل آفریدی ،احسن رضا اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے،علی نقوی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میچ ریفری کے فرائض ادا کریں گے جبکہ کے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں کرس براڈ کو ون ڈے سیریز کے لیے میچ ریفری بنایا گیا ہے جبکہ امپائرنگ کے فرائض احسن رضا، جول ولسن، علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل آفریدی و دیگر سر انجام دیں گے۔














