اہم خبریں

پی سی بی کا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو ہٹانے پر غور

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو ہٹانے پر غور شروع کردیا۔ آل راؤنڈر 2020 سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں تجویز پر عملدرآمد ہوسکتا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو کھلانے پر غور کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں