دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27 اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
