اہم خبریں

پاکستان ، آسٹریلیا کے درمیان آج دوسرا ٹی ٹونٹی

لاہور(اے بی این نیوز)گرین شرٹس چمچماتی ٹرافی گھر پر ہی رکھنے کیلیے بے چین ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا سنہری موقع مل گیا، آج ہفتے کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں فتح درکار ہوگی۔

قذافی سٹیڈیم لاہور ایک بار پھر شائقین سے کھچا کھچ بھرنے کی توقع ہے۔ صائم ایوب امیدوں کا محور ہوں گے، ابرار احمد، شاداب خان اور محمد نواز بھی ایک بار پھر سپن بولنگ کا جادو جگانے کے لیے تیار ہیں۔ کپتان سلمان علی آغا ون ڈائون پوزیشن پر تیز کھیل پیش کرنے کے لیے پر امید دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں: محکمہ تعلیم سندھ کا 4 فروری کو تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں