زمبابوے ( اے بی این نیوز ) زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا میچ شائقین کے لیے سنسنی سے بھرپور ثابت ہوا، جہاں پاکستان نے آخری اوور میں مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور میچ کا فیصلہ آخری لمحات تک معلق رہا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دباؤ میں شاندار اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیصلہ کن اوور میں ہدف حاصل کیا، جس کے ساتھ ہی افغان ٹیم کی مزاحمت کا خاتمہ ہوا۔ میچ کے دوران دونوں جانب سے جارحانہ بیٹنگ اور عمدہ بولنگ دیکھنے میں آئی، جس نے کھیل کو انتہائی دلچسپ بنا دیا۔
مزیدپڑھیں :ٹی20ورلڈ کپ، قومی کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر نہیں،جا نئے کیا















