اہم خبریں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اہم کھلاڑی دوران فیلڈنگ زخمی، جا نئے تفصیل

دبئی ( اے بی این نیوز       )دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شایان دوران فیلڈنگ زخمی ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی فوری طور پر ہسپتال پہنچے اور کھلاڑی کی عیادت کی۔

محسن نقوی نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی کو نظرلگ گئی ہے اور دعا ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں۔ چیئرمین پی سی بی نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ محمد شایان کو بہترین میڈیکل ٹریٹمنٹ فراہم کی جائے تاکہ وہ جلد از جلد میدان میں واپس آ سکیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان کے شاہینوں نےبھارتی ٹیم کو عبرتناک شکست دے کر پوری قوم کو خوش کر دیا، مریم نواز

متعلقہ خبریں