راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تین ملکی ٹی20 سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ بیٹنگ میں کپتان بابر اعظم نے 52 گیندوں پر 74 رنز بنائے، جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کا قیمتی اضافہ کیا۔ صائم ایوب 13 اور فہیم اشرف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔بولنگ میں سکندر رضا نے دو اہم وکٹیں حاصل کیں۔ میچ میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا۔
مزید پڑھیں :ضمنی الیکشن،مزید شہروں کے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج مو صول، جا نئے















