راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے۔
عبدالصمد پریکٹس کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے۔
عبدالصمد کی جگہ حسن نواز کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
حسن نواز 19 نومبر کو سکواڈ کو جوائن کریں گے۔
مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات پر ایم ٹیگ لگانے کی سہولت فراہم ،جا نئے مقامات بارے














