اہم خبریں

قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا کی دھوں دار گفتگو،جا نئے ٹیم بارے کیا کہا

لاہور ( اے بی این نیوز   )کپتان قومی ٹیم سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں پرغورکرتےہیں۔
کوشش کرتےہیں غلطیاں دوبارہ نہ دہرائیں۔
ایشیاکپ میں180سے190والی پچزنہیں تھیں۔
ٹیم میں جو کھلاڑی موجود ہیں انہی کے ساتھ کھیلنا ہے۔
سلیکشن ایک مشترکہ عمل ہے سب مل کر فیصلے کرتے ہیں۔
کپتان کوچ اور سلیکشن کمیٹی باہمی مشاورت سے ٹیم فائنل کرتی ہے۔
میری رائے بھی سلیکشن کے عمل میں شامل ہوتی ہے۔
کوچز کے ساتھ مکمل رابطہ رہتا ہے۔
ٹیم سٹریٹیجی سب کے مشورے سے تیار کی جاتی ہے۔
ہم سب ایک پیج پر ہیں، فیصلے ذاتی نہیں اجتماعی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں :مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 11 فیصد پر برقرار

متعلقہ خبریں