دہلی ( اے بی این نیوز )مودی کی مسلمانوں سے بغض کی انتہا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم سے مسلمان کھلاڑی سرفراز خان کونکال دیا ۔ اپوزیشن برہم ۔ حکومتی اقدام پر سوالات اٹھا دئیے۔ کرکٹ حلقے بھی حیران۔ سرفراز خان کی بیٹنگ ایوریج 110 رنز ہے۔ جنوبی افریقہ اے کے خلاف سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔ ۔ کانگریس رہنما شمع محمد نے الزام عائد کیا کہ سب جانتے ہیں گوتم گھمبیر کے فیصلے کہاں سے آتے ہیں ۔ ۔ اسد الدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ بتایا جائے سرفراز کو ٹیم سے کیوں نکالا گیا۔
مزید پڑھیں :کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزے بند کردیئے