کولمبو(اے بی این نیوز)ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج کولمبو میں مدمقابل ہوں گی، میچ کے آغاز سے قبل بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہے گی۔