اہم خبریں

کرکٹرشان مسعود کے چچا ،سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کرگئے

لاہور(اے بی این نیوز)قومی کرکٹر شان مسعود کےچچا اورسابق وفاقی وزیرڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے۔سابق وفاقی وزیر کے بھائی منصور خان کی جانب سے سابق ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

منصور خان کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کی تدفین آج بعد نماز مغرب اسلام آباد میں ہوگی۔واضح رہے کہ ڈاکٹر وقار مسعود کئی سال وفاقی سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: ایشا ءکپ ،پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی

متعلقہ خبریں