اہم خبریں

تیسراٹی20:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ڈھاکہ (اے بی این نیوز) تیسراٹی20:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ۔ بنگلہ دیشی کپتان نے کہا کہ ہم پہلےبالنگ کریں گے۔
پاکستان ٹیم کوکم سکورپرآؤٹ کرنےکی کوشش کریں گے۔
آج کےمیچ میں 5تبدیلیاں کی ہیں۔ ہمارےلیےہرگیم اہم ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں :مسافر طیارہ گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک

متعلقہ خبریں