اہم خبریں

بنگلہ دیش کا دورہ،قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکہ روانہ

کراچی (  اے بی این نیوز     )پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ بنگلادیش ، قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی براستہ دبئی ڈھاکا پہنچیں گے ، دوسرا گروپ کل روانہ ہو گا۔
سلمان علی آغا ، صائم ایوب ، فخر زمان ،محمد نواز شامل ہیں ۔ابرار احمد ، خوشدل شاہ ، فہیم اشرف اور سپورٹ اسٹاف شامل ۔ پاک بنگلا دیش 3 ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ہو گا۔
سیریز کے تینوں میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے نے احتجاجی تحریک فوراً شروع کرنے کا حکم دے دیا

متعلقہ خبریں