اہم خبریں

بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا۔ ایشیا کپ ستمبر 2025 میں یو اے ای میں ہوگا اور میزبانی کے حقوق بھارت کے پاس ہونگے ۔
ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا تاکہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کی جا سکے۔
مزید پڑھیں :امریکا نے حملہ کیاتواس کے سنگین نتائج ہوں گے، ایران سرینڈر نہیں کرے گا،ایرانی سپریم لیڈر

متعلقہ خبریں