اہم خبریں

پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی۔ پاکستان نے 3 ٹی20میچزکی سیریز میں بنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے197رنزکاہدف18ویں اوورمیں حاصل کیا۔
محمد حارث نے 46گیندوں پر 107رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ محمد حارث کی اننگز میں7چھکے اور 8چوکے شامل۔ صائم ایوب نے 45اور حسن نواز نے 26رنز بنائے ۔
بنگلہ دیش نے6وکٹوں کےنقصان پر196رنزبنائے۔
پرویزحسین66رنزبناکرنمایاں رہے۔ تنزیدحسن42،توحید25اورلٹن داس نے22رنزبنائے۔ حسن علی اورعباس آفریدی کی2،2وکٹیں۔ فہیم اوراشرف اورشاداب خان نے1،1وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھیں :سمبڑیال ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کیساتھ پیپلز پارٹی نے بھی نتائج کو مسترد کر دیا’’دھاندلے‘‘ کا الزام

متعلقہ خبریں