لاہور (اے بی این نیوز)ملتان سلطانز کی پی ایس ایل سیزن10 میں آٹھویں ناکامی۔ پشاورزلمی نے ملتان سلطانز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاورزلمی نے109ر نز کا ہدف13 ویں اووز میں حاصل کیا۔
صائم ایوب49 رنز کیساتھ نمایاں رہے، بابر اعظم8 اور مچل اوون ایک رن بنا رکر آؤٹ ہوئے۔ میکس برائنٹ38 اور محمد حارث7 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
