لاہور ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو10وکٹوں سےشکست دیدی۔ 90رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے باآسانی 6.5اوورز میں حاصل کیا۔ کپتان سعود شکیل 42اور فن ایلن نے 45رنز بنائے ۔
لاہور:ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17اوورز میں 89رنز پر آوٹ ہوئی ۔ لاہور:کپتان محمد رضوان 44رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیجانب سے خرم شہزاد نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
لاہور:وسیم جونیئر اور فہیم اشرف نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں :اس بارجیسےکوتیسانہیں بلکہ اینٹ کاجواب پتھرسےدیاجائےگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار